اردو
Wednesday 18th of October 2017
مقالات

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ دوم)

اعجاز قرآنمعجزہ کے معنیمعجزہ وہ غیرمعمولی چیز ہےجوکسی نبی کو دعوائے نبوت یاکسی اور الہی منصب والے کو اسکے منصب کے ثبوت میں خداوند عالم کی جانب سے عطاہو.جسکےمقابل لانےسے اس کےحدودمنصب کےتحت والی دنیاکی تمام طاقتیں عاجزہوں.بعض لوگ اسےمادی حیثیت میں ...

مقصدِ حیات

 (سورہ والعصر کے موضوع پر ایک علمی بحث) متن: بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ"وَالْعَصْرِ۔اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ۔اِلَّاالَّذِينَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْابِالْحقِّ۔وَتَوَاصَوْبِالصَّبْرِ"۔ قرآن مجید ...

جہاد کرنے والوں کا درجہ

سورہ توبہ آیت ١٩ تا ٢٢آَ جَعَلْتُمْ سِقَايَة الْحَآجّ ِ وَ عِمَارَۃَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ کَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰه وَ الْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَ جَاهدَ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰه۔ لَايَسْتَونَ عِنْدَ اللّٰه۔ وَ اللّٰه لَايَهدِی الْقَوْمَ ...

فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ

11 محرم کو عمر بن سعد نے اپنے مقتولین کی لاشیں اکٹھی کروائیں اور ان پر نماز پڑھی اور انہیں دفنا دیا مگر امام حسین علیہ السلام اور اصحاب و خاندان کے شہداء کے جنازے دشت کربلا میں پڑے رہے۔ عمرسعد نے کوفہ کی طرف حرکت کا حکم دیا۔ عرب اور کوفے کے قبیلوں کے ...

اقوال حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

حدیث (۱)قال الامام زین العابدین علیه السلام:اَلا و انّ ابغض الناس الی الله مَن یقتدی بسنّة امام ولا یقتدی باعماله(۱)ترجمہ:حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ھیں: آگاہ ھو جاؤ کہ خدا کے نزدیک منفور ترین شخص وہ ھے جو شیوھٴ امام (ع) کامعتقد تو ھو ...

صحیفہ کاملہ کا تجزیاتی مطالعہ

تمہید:حضرت علی(ع) ابن الحسین (ع) امام زین العبدین(ع) سلسلہ ائمہ حقہ کے چوتھے امام ہیں ۔ آپ کی ولادت کی تاریخ میں اختلاف ہے علامہ سبط الجوزی نے تذکرہ خواص الائمہ میں امام جعفر (ع) صادق کے حوالہ سے ٥، شعبان ٣٨ ہجری بیان کیا ہے لیکن بعض مورخین ١٥ جمادی ...

عزاداری کو درپیش خطرات

بسم اللہ الرحمن الرحیممقدمہتاریخ بشریت نے اپنے سینے پرایسے بے شمار حوادث کو ثبت کیا ہے کہ جن کی ہولناکی اور وحشت ،زمان و مکان کی حدود کا لحاظ کئے بغیر آج بھی انسانیت کے لئے کابوس کی حیثیت رکھتی ہے۔خدا کی اس بہترین مخلوق کی سر نوشت اتنی پیچیدہ ہے کہ ...

امام حسین علیہ السلام کون ہیں

سید الشہدا، امام حسین بن علی علیھما السلام، رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ آپ (ع) کی مادر گرامی سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ہیں۔ آپ ہجرت کے تیسرے سال تین شعبان کو یا دوسری ...

حسین شناسی یعنی حق پرستی( حصہ اول)

دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی پہنچاتیں۔ آج ...

واقعہ کربلا کے پس پردہ عوامل

 کیا حالات پیش آئے تھے کہ کربلا کا واقعہ رونما ہوا؟ میں نے ایک مرتبہ عبرت ہائے کربلا کے عنوان پر کئی تقاریر کیں تھیں کہ جن میں مَیں نے کہا تھا کہ ہم اِس تاریخی حادثے سے سیکھے جا نے والے درسوں کے علاوہ عبرتیں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ ’’درس‘‘ ...

کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ

وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے۔اکیسویں صدی کی ایک دردناک حقیقت یہ ہے کہ اس صدی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور میڈیا کے مختلف ...

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (2)

انھوں نے اس لفظ کے لئے جو مساوی مفہوم قرار دیا ہے اور آج کی عالمی سیاسیات کی بنیاد بھی وہی ہے، اس سے یہی مفہوم نکلتا ہے کہ "مشروعیت یا لیجیٹیمیسی ہر وہ چیز ہے جو اقتدار عطا کرتی ہے"۔ یعنی وہ چیز جو آپ کی قوت کو اقتدار اور استحکام میں بدل دیتی ہے مشروعیت ...

اے ابن شبیب اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہو تو حسین پر گریہ کرو: امام رضا علیہ السلام

عنِ الرَّيَّانِ بْنِ شَبِيبٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى الرِّضَا ع فِي أَوَّلِ يَوْمٍ مِنَ الْمُحَرَّمِ- فَقَالَ لِي يَا ابْنَ شَبِيبٍ أَ صَائِمٌ أَنْتَ فَقُلْتُ لَا فَقَالَ إِنَّ هَذَا الْيَوْمَ هُوَ الْيَوْمُ الَّذِي دَعَا فِيهِ زَكَرِيَّا ع ...

جناب قاسم بن حسن(ع) کی شہادت کا بیان مقتل ابی مخنف میں

حمید بن مسلم کا بیان ہے: ہماری جانب ایک نو جوان نکل کر آیا ،اس کا چہرہ گویا چاند کا ٹکڑا تھا، اس کے ہاتھ میں تلوار تھی، جسم پر ایک کرتہ اور پائجامہ تھا،پیروں میں نعلین تھی جس میں سے ایک کا تسمہ ٹوٹا ہو ا تھا اور مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ وہ بائیں طرف والی ...

نویں محرم؛ تاسوعائے حسینی، کاروان حسینی میں شمولیت کا دن

عن أَبَی عَبْدِ اللَّهِ ع: تَاسُوعَاءُ يَوْمٌ حُوصِرَ فِيهِ الْحُسَيْنُ ع وَ أَصْحَابُهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ بِكَرْبَلَاءَ وَ اجْتَمَعَ عَلَيْهِ خَيْلُ أَهْلِ الشَّامِ وَ أَنَاخُوا عَلَيْهِ  وَ فَرِحَ ابْنُ مَرْجَانَةَ وَ عُمَرُ بْنُ ...

امام حسین (ع) کے بغیر دین اسلام کی شناخت و پہچان ممکن ہی نہیں

 نے تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔ انسانی تاریخ میں ...

یزیدی آمریت – جدید علمانیت بمقابلہ حسینی حقِ حاکمیت (4)

اسلام کے سیاسی اور سماجی احکام اور حقوق، منجملہ مشروعیت یا قانونی جواز (حق)، انسانی حقوق، سماجی، معاشی، سیاسی شعبوں نیز نظام عدل میں عدل و انصاف سب کے سب انسان شناسی (Anthropology) کے عین مطابق، انسان شناسی ہستی شناسی (آنتولوژی) کے عین مطابق اور ہستی شناسی ...

امام حسین علیہ السلام اور تقیہ

 سوال علم کی کلید ہے ،انسان کی خلقت کے آغاز سے ہی سوالات کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا اگر سوال نہ ہوتا تو علم بھی نہ ہوتا سوال ہی کے ذریعے علم وآگہی کا سلسلہ آگے بڑھتا ہے اور علم کے بند دروازے کھلتے ہیں اور انسان اپنے سوالات اور تجسس کے ذریعے علم کی ...

حضرت امام حسین علیہ السلام

آپ کی ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے بعدپچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کانطفہ وجودبطن مادرمیں مستقرہواتھا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشادفرماتے ہیں کہ ولادت حسن اوراستقرارحمل حسین میں ایک طہرکافاصلہ ...

قرآن اور حسین

اگر قرآن سید الکلام ہے (١)تو امام حسین سید الشہداء ہیں(٢) ہم قرآن کے سلسلے میں پڑھتے ہیں، ''میيزان القسط''(٣)تو امام حسین فرماتے ہیں،''امرت بالقسط''(٤)اگر قرآن پروردگار عالم کا موعظہ ہے،''موعظة من ربکم''(٥)تو امام حسین نے روز عاشورا فرمایا''لا تعجلوا حتیٰ ...